اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے خلاف تقاریر کرنے پر سعودی حکومت نے زید حامد کو 8 سال قید اور 1200 کوڑوں کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زید حامد کو یہ سزا قوانین کی خلاف ورزی پر سنائی گئی ہے. دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفاترخانے کے ذریعے زید حامد کی ان کی اہلیہ سے بات بھی کروائی گئی . تاہم اب سعودی حکومت کی جانب سے زید حامد کو کڑی سزا سنا دی گئی ہے. یاد رہے کہ زید حامد عمرہ کے ویزے پر سعودی عرب میں اہلیہ کے ہمراہ موجود تھے جہاں انہوں نے سعودی عرب کے خلاف تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا تاہم ان کی اہلیہ مدینہ منورہ میں ہی موجود ہیں۔





















