ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مودی نوازشریف ملاقات پرویزرشید نے اند رکی بات بتادی

datetime 11  جولائی  2015

مودی نوازشریف ملاقات پرویزرشید نے اند رکی بات بتادی

لاہور(نیوزڈیسک)مودی نوازشریف ملاقات .پرویزرشید نے اند رکی بات بتادی.وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات میں کشمیر سمیت تمام متنازع امورپربات چیت ہوئی، بات چیت کا عمل خطے میں پرامن ماحول پیدا کرنے کے لیے خوش آئند ہے،کشمیرکے حوالے سے قراردادیں موجود ہیں،نواز مودی ملاقات میں تمام حل طلب مسائل… Continue 23reading مودی نوازشریف ملاقات پرویزرشید نے اند رکی بات بتادی

عمران خان کو دھرنا دینے سے منع کیا تھا، مولانا طارق جمیل

datetime 11  جولائی  2015

عمران خان کو دھرنا دینے سے منع کیا تھا، مولانا طارق جمیل

کراچی(نیوزڈیسک)ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو دھرنا دینے سے منع کیا تھا، کہا تھا کہ آپ اپنے صوبے کے حالات بہتر بنائیں لیکن عمران اس وقت بہت آگے جا چکے تھے۔ مولانا طارق جمیل نے یہ بات ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتائی۔

کراچی ، اسلام آباد کے ریڈار خراب ، محکمہ موسمیات محض رسمی کارروائی کا ادارہ بن گیا

datetime 11  جولائی  2015

کراچی ، اسلام آباد کے ریڈار خراب ، محکمہ موسمیات محض رسمی کارروائی کا ادارہ بن گیا

لاہور/ کراچی/ اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی محکمہ موسمیات کوپریشانی لاحق, عوام کاکیابنے گا. قدرتی آفات کا قبل از وقت پتہ چلانے والا قائم محکمہ موسمیات محض رسمی کارروائی کا ادارہ بن گیا ، کراچی ، اسلام آباد کے موسمی ریڈار خراب ہوگئے۔پاکستان میں قدرتی آفات کا قبل از وقت پتہ چلانے والا قائم محکمہ موسمیات محض رسمی… Continue 23reading کراچی ، اسلام آباد کے ریڈار خراب ، محکمہ موسمیات محض رسمی کارروائی کا ادارہ بن گیا

مودی نوازشریف ملاقات،عورتوں کی طرح ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے رہے

datetime 11  جولائی  2015

مودی نوازشریف ملاقات،عورتوں کی طرح ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے رہے

اوفا(نیوزڈیسک) پاکستان، بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں دلچسپ جملوں اور مسکراہٹوںکا تبادلہ ہوا، دونوں رہنماﺅں نے ایک دوسرے کے لباس کی تعریف کی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کیلئے روس کے شہر اوفا میں کانگریس ہال میں پہنچے جہاں نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کا… Continue 23reading مودی نوازشریف ملاقات،عورتوں کی طرح ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے رہے

وزیراعظم ہاﺅس نے سپریم کورٹ کا حکم ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا

datetime 11  جولائی  2015

وزیراعظم ہاﺅس نے سپریم کورٹ کا حکم ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم ہاﺅس نے سپریم کورٹ کے حکم کے باﺅجود اردو کی بجائے انگریزی کو بطورسرکاری زبان استعمال کررہی ہے ۔اوراس سلسلے میں ہفتہ کے روز جوبھی احکامات وزیراعظم ہاﺅس سے جاری ہوئے ہیں وہ انگریزی میں ہی جارہی ہوئے جبکہ جمعہ کے روز سیکرٹری اطلاعات محمد اعظم نے سپریم کورٹ کے روبرو یہ… Continue 23reading وزیراعظم ہاﺅس نے سپریم کورٹ کا حکم ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا

بدعنوانی کے الزام میں گرفتارصوبائی وزیرخیبرپختونخوا کی جیل میں اچانک طبیعت خراب

datetime 11  جولائی  2015

بدعنوانی کے الزام میں گرفتارصوبائی وزیرخیبرپختونخوا کی جیل میں اچانک طبیعت خراب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرپشن الزامات میں گرفتارخیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرمعدنیات ضیااللہ آفریدی کی جیل میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بدعنوانی کے الزام میں احتساب کمیشن کے زیرحراست صوبائی وزیرمعدنیات ضیااللہ آفریدی کی اچانک جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا جہاں ان… Continue 23reading بدعنوانی کے الزام میں گرفتارصوبائی وزیرخیبرپختونخوا کی جیل میں اچانک طبیعت خراب

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

datetime 11  جولائی  2015

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار 600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں مبینہ ملوث افراد کی تعداد 4 ہزار جب کہ فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ افراد کی تعداد 1600 کے قریب ہے۔ پنجاب حکومت… Continue 23reading پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا تذکرہ گول کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2015

نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا تذکرہ گول کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ گول کر گئے ، مشترکہ اعلامیہ میں68 سال پرانے مسئلے کا ذکر تک نہیں ، دونوں وزرائے اعظم میں سرحد عبور کرنے والوں کی پندرہ دن میں رہائی ، دہشتگردی کے خاتمے میں تعاون ، ممبئی کیس آگے بڑھانے اور سرحدی فوجی حکام… Continue 23reading نواز مودی ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا تذکرہ گول کر دیا گیا

راولپنڈی میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

datetime 11  جولائی  2015

راولپنڈی میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ چار گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، مسلسل بارش کے باعث راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا ۔ گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ راولپنڈی اسلام آباد میں صبح پانچ سے بجے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading راولپنڈی میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند