پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، امریکا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکا نے پاکستان کیساتھ سیاسی اور اقتصادی تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا ہے۔ وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی جو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں، نے نائب امریکی سیکریٹری خارجہ ٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔منگل کو یہاں دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، امریکا