اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف چترال کیلئے روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جہاںان کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز سے روانہ ہو ئے