اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

datetime 23  جولائی  2015

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنا ایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس ارسال کیا ہے۔بیان جس فیکس نمبر پر بھیجا گیا وہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیا تھا اور ان کے اے ڈی سی کے ذریعے یہ بیان… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان میں مہاجرین کی رجسٹریشن موخر

datetime 23  جولائی  2015

افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان میں مہاجرین کی رجسٹریشن موخر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل ایک بار پھر روک دیا گیا ۔پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل ایک ماہ کے لیے موخر کیا،وزارت سیفران رجسٹریشن روکنے اوراگست میں دوبارہ شروع کرنے کی سمری آئندہ چند روزمیں وزیر اعظم کو ارسال کریگی، 12 لاکھ… Continue 23reading افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان میں مہاجرین کی رجسٹریشن موخر

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،عمران خان

datetime 23  جولائی  2015

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے دیے گئے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر تحفظات ہیں اس لیے یہ نہیں بنایا جاسکتا تاہم دیگر ڈیموں کی اشد ضرورت ہے،طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،امریکا آج طالبان… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،عمران خان

مبینہ دھاندلی,جوڈیشل کمیشن نے پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کردیے

datetime 23  جولائی  2015

مبینہ دھاندلی,جوڈیشل کمیشن نے پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)2013ءکے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں تحریک انصاف کے تین الزامات مسترد کردیئے گئے ہیں،جوڈیشل کمیشن نے بدھ کی شام کواپنی رپورٹ حکومت کے سپرد کردی ہے،مسلم لیگ ن کے وکیل شاہدحامد نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حکومت کے حوالے کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading مبینہ دھاندلی,جوڈیشل کمیشن نے پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کردیے

چترال آفت زدہ قرار، وزیراعظم کا 50 کروڑ ریلیف پیکیج کا اعلان

datetime 22  جولائی  2015

چترال آفت زدہ قرار، وزیراعظم کا 50 کروڑ ریلیف پیکیج کا اعلان

چترال(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے چترال میں امدادی کاموں کے لیے 50 کروڑ روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو عوام کے لیے اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔چترال میں سیلاب متاثرین سے خطاب میں وزیراعظم نوازشریف نے امدادی کاموں کے لیے 50 کروڑ روپے کا اعلان کرتے… Continue 23reading چترال آفت زدہ قرار، وزیراعظم کا 50 کروڑ ریلیف پیکیج کا اعلان

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سیریز جیت لی، چیمپئینز ٹرافی کھیلنے کی اُمیدیں روشن

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سیریز جیت لی، چیمپئینز ٹرافی کھیلنے کی اُمیدیں روشن

کولمبو(نیوزڈیسک) کپتان اظہر علی اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور جارحانہ انداز اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو 69 رنز کا اچھا آغاز دیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان اظہر علی کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 33 رنز بنا کر لستھ ملنگا کا شکار بنے۔ اس کے بعد آنے والے بلے باز محمد… Continue 23reading پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سیریز جیت لی، چیمپئینز ٹرافی کھیلنے کی اُمیدیں روشن

نوازشریف کاچترال کو چین اور تاجکستان کےساتھ لنک کرنے کااعلان

datetime 22  جولائی  2015

نوازشریف کاچترال کو چین اور تاجکستان کےساتھ لنک کرنے کااعلان

چترال (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ لواری ٹنل پراجیکٹ 31دسمبر 2016ءکو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائےگاجس کےلئے اس سال چار ارب روپے اور اگلے سال سات ارب روپے مہیا کئے جائینگے جبکہ اس پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد چترال ائر پورٹ کو بین الاقوامی حیثیت دی جائےگی ،چترال کو چین… Continue 23reading نوازشریف کاچترال کو چین اور تاجکستان کےساتھ لنک کرنے کااعلان

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

datetime 22  جولائی  2015

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور نئے وزراء کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی پیر ناصر شاہ کو وزیر بلدیات اور شرجیل میمن کو آرکائیور اور ورکس اینڈ سروسز کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر آئی ٹی مکیش چاؤلہ… Continue 23reading سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

datetime 22  جولائی  2015

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے این جی اوز کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیکٹا کے کوآرڈینٹر نے نیشنل ایکشن پلان… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار