اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر اومان سے کراچی داخل ہوتے گرفتار

datetime 28  جولائی  2015

چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر اومان سے کراچی داخل ہوتے گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم لیاری گینگ وار کے کمانڈر شیراز کامریڈ کا قریبی ساتھی ہے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار کر… Continue 23reading چونتیس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر اومان سے کراچی داخل ہوتے گرفتار

آرمی چیف کا اٹلی کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ , گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

datetime 28  جولائی  2015

آرمی چیف کا اٹلی کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ , گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

روم(نیوزڈیسک)پاکستان اور اٹلی کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کے خاتمے کےلئے ملکر کام کر افواج کے درمیان تربیتی امور میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے اٹلی کے دورے پر موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس… Continue 23reading آرمی چیف کا اٹلی کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ , گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

سیلاب نے چترال کا نقشہ ہی بدل دیا ، درجنوں گاﺅں ، پل ، سڑکیں ملیا میٹ، غذائی قلت کا خدشہ

datetime 28  جولائی  2015

سیلاب نے چترال کا نقشہ ہی بدل دیا ، درجنوں گاﺅں ، پل ، سڑکیں ملیا میٹ، غذائی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیلاب نے چترال کا نقشہ ہی بدل دیا ، کئی گاو¿ں پل بھر میں ملیا میٹ ہوگئے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق خوبصورت وادیوں کی سرزمین چترال کو سیلاب نے آفت زدہ بنا دیا ، سڑکوں کا نام ونشان نہیں ، پل ٹوٹ… Continue 23reading سیلاب نے چترال کا نقشہ ہی بدل دیا ، درجنوں گاﺅں ، پل ، سڑکیں ملیا میٹ، غذائی قلت کا خدشہ

تیر کا جواب توپ سے،تحریک انصاف نے بھی فیصلہ کر لیا

datetime 28  جولائی  2015

تیر کا جواب توپ سے،تحریک انصاف نے بھی فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے اور دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں واپس کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا… Continue 23reading تیر کا جواب توپ سے،تحریک انصاف نے بھی فیصلہ کر لیا

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں نہ ہونے پر عدالت برہم

datetime 28  جولائی  2015

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں نہ ہونے پر عدالت برہم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے بے نظیر بھٹوقتل کیس میں اہم ترین گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے عدالتی حکم کے باوجود وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی تیاریاں مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضی کا اظہارکیا ہے اور احتجاجی مراسلہ تحریرکرتے… Continue 23reading بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں نہ ہونے پر عدالت برہم

مزاحمت کاروں سے مذاکرات ، ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

datetime 28  جولائی  2015

مزاحمت کاروں سے مذاکرات ، ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی کامیابی کے سوال پر ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ مسئلے کا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے،، ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان میں مزید خون نہ بہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading مزاحمت کاروں سے مذاکرات ، ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی فضا دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ

datetime 28  جولائی  2015

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی فضا دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا امریکا ہمیشہ اس بات کا حامی رہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہوں۔ پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرنا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان جان کربی نے کہا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی فضا دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر رائے شماری آج

datetime 28  جولائی  2015

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر رائے شماری آج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئین کے آرٹیکل 64 کی شق 2 کے تحت 40 دن سے زائد پرغیر حاضر رہنے پر ڈی سیٹ کرنے کے لیے رائے شماری ہو گی۔ایوان سے 40 دن سے زائد غیر حاضر رہنے پر تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے جمیعت علماء اسلام ف اور ایم کیو… Continue 23reading قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر رائے شماری آج

یہ دونوں تصویریں دیکھیں اورپھر فیصلہ کریں

datetime 28  جولائی  2015

یہ دونوں تصویریں دیکھیں اورپھر فیصلہ کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف صحافی اور اینکر پرسن جاوید چودھری نے سوشل میڈیا پربعض سیاسی عناصر کی طرف سے میاں شہبازشریف کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر سیلاب متاثرین کی کوریج کو ایشو بناکرپروپیگنڈہ کے جواب میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک صحافی ہوں، سیلاب ہو یاآئی ڈی پیز کا ایشو ہو،کوریج میری پیشہ وارانہ… Continue 23reading یہ دونوں تصویریں دیکھیں اورپھر فیصلہ کریں