اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جنرل اسمبلی اجلاس میں مودی کے ساتھ نوازشریف کی ملاقات کامعاملہ زیرغورنہیں ،پاکستان

datetime 27  اگست‬‮  2015

جنرل اسمبلی اجلاس میں مودی کے ساتھ نوازشریف کی ملاقات کامعاملہ زیرغورنہیں ،پاکستان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بھارتی مداخلت کے بارے میں اپنے تحفظات سے اقوام متحدہ کو آگاہ کرینگے . شرائط کے بعد بھارت سے قومی سلامتی مشیروں کی سطح پر بات چیت نہیں ہو سکتی تھی . افغان امن عمل میں پاکستان سہولت کار کا کر دار ادا کررہا… Continue 23reading جنرل اسمبلی اجلاس میں مودی کے ساتھ نوازشریف کی ملاقات کامعاملہ زیرغورنہیں ،پاکستان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کا کوئی ثانی نہیں, آرمی چیف

datetime 27  اگست‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کا کوئی ثانی نہیں, آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کا کوئی ثانی نہیں ، دہشتگردوں کی مدد کرنیوالوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پورا دن آپریشن میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کا کوئی ثانی نہیں, آرمی چیف

پاکستان نے داعش کو کالعدم قرار دے دیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاکستان نے داعش کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک).پاکستان نے داعش کو کالعدم قرار دے دیا، وزارت داخلہ نے اس بارے میں نوٹی فکیشن جاری کردیا، داعش اور اس کے مختلف ناموں سے بنائی گئی ہر تنظیم پر پابندی ہوگی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ داعش کو پاکستان میں کسی بھی نام سے کام کرنے کی اجازت نہیں۔ –

ڈاکٹرعاصم حسین کو 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم حسین کو 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) کرپشن کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 90روزریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے، آج رینجرز کی بھاری نفری کے ساتھ انہیں عدالت پیش گیا کیا ، ذرائع کے مطابق انہیں ہتھکڑی… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کو 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

جان کو خطرہ ،کابل میں پاکستانی سفارتی عملہ کمپاﺅنڈ میں منتقل

datetime 27  اگست‬‮  2015

جان کو خطرہ ،کابل میں پاکستانی سفارتی عملہ کمپاﺅنڈ میں منتقل

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے عملے نے اغوا اور جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے مکانوں کے بجائے سفارت خانے کے کمپاونڈ میں رہائش اختیار کرلی ہے ۔ کابل سفارت خانہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ رہائشگاہ… Continue 23reading جان کو خطرہ ،کابل میں پاکستانی سفارتی عملہ کمپاﺅنڈ میں منتقل

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا ، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ترجمان نے کہا کہ بھارت کو… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

عدالت نے یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کا حکم دے دیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

عدالت نے یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کا حکم دے دیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈ یسک) مبینہ کرپشن کے الزامات ، عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا… Continue 23reading عدالت نے یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کا حکم دے دیا

ناراض بلوچ رہنماﺅں سے مذاکرات ، حکومتی و قبائلی وفد جلد لندن اور سوئزلینڈ جائیگا

datetime 27  اگست‬‮  2015

ناراض بلوچ رہنماﺅں سے مذاکرات ، حکومتی و قبائلی وفد جلد لندن اور سوئزلینڈ جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناراض بلوچ رہمناﺅں سے مذاکرات کے لئے جلد حکومتی و قبائلی وفد لندن اور سوئزلینڈ جائے گا ، وفد میں قلات جرگہ میں شامل بعض قبائلی نواب اور سردار بھی شامل ہونگے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالات کو بہتر کرنے کے لئے وفد کو سیاسی و عسکری قیادت کا مکمل مینڈیٹ حاصل… Continue 23reading ناراض بلوچ رہنماﺅں سے مذاکرات ، حکومتی و قبائلی وفد جلد لندن اور سوئزلینڈ جائیگا

پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں بھارت پر فوقیت حاصل

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں بھارت پر فوقیت حاصل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں بھارت پر فوقیت حاصل ہے ، پاکستان 20 ایٹمی وار ہیڈ سالانہ بنا رہا ہے۔امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایٹمی وار ہیڈ بنانے میں تیزی کی وجہ بھارت ہے جوکہ… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں بھارت پر فوقیت حاصل