اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج سے جھڑپ میں4 مجاہدین شہید

datetime 28  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج سے جھڑپ میں4 مجاہدین شہید

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولہ میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائی میں جھڑپ کے دوران4مجاہدین کو شہید اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی فوج کے ترجمان کرنل این این جوشی نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ رات لائن آف کنٹرول کے قریب قاضی نگر دھار… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج سے جھڑپ میں4 مجاہدین شہید

بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، 7 پاکستانی شہید ، 48 زخمی

datetime 28  اگست‬‮  2015

بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، 7 پاکستانی شہید ، 48 زخمی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے شہریوں پر بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے خاتون اور بچے سمیت سات افراد شہید اور اڑتالیس زخمی ہوگئے۔ بھارتی فورسز نے آج ایک بار پھر سیالکوٹ میں باجرہ گڑھی ، سجیت گڑھ ، چارواہ ، ہرپال اور چپراڑ سیکٹر میں… Continue 23reading بھارتی فوج کی سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، 7 پاکستانی شہید ، 48 زخمی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں‘ امریکہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں‘ امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری بار بار دونوں ملکوں پر مذاکرات جاری رکھنے کے لئے زور دیتے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے سوال پر جان کربی نے کہا کہ انہوں نے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں‘ امریکہ

سکھر ‘کشتی الٹنے سے سکول جانیوالی 7 بچے ڈوب گئے

datetime 28  اگست‬‮  2015

سکھر ‘کشتی الٹنے سے سکول جانیوالی 7 بچے ڈوب گئے

سکھر(نیوز ڈیسک) کھیر تھر کینال میں کشتی الٹنے سے 7 بچے ڈوب گئے ۔ بچے سکول جانے کیلئے کشتی میں سوار تھے ۔ ذرائع کے مطابق کھیر تھر کینال میں کشتی الٹ گئی ۔ کشتی میں سکول جانے کیلئے سوار ہونے والے سات بچے ڈوب گئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کینال میں ڈوبنے… Continue 23reading سکھر ‘کشتی الٹنے سے سکول جانیوالی 7 بچے ڈوب گئے

آصف زرداری کی پارٹی رہنماﺅں کی گرفتاریوں پربھرپوراحتجاج اورٹھوس حکمت عملی اپنانے کی ہدایات

datetime 27  اگست‬‮  2015

آصف زرداری کی پارٹی رہنماﺅں کی گرفتاریوں پربھرپوراحتجاج اورٹھوس حکمت عملی اپنانے کی ہدایات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،آصف زرداری کا دھماکے داراعلان-سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری اور عدالت سے ریمانڈ لئے جانے کے بعد آصف زرداری نے پارٹی قائدین سے ٹیلیفون رابطے کئے ہیں،ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں پربھرپوراحتجاج اورٹھوس حکمت عملی اپنانےکی ہدایا ت دی ہیں۔ان کا کہنا ہے… Continue 23reading آصف زرداری کی پارٹی رہنماﺅں کی گرفتاریوں پربھرپوراحتجاج اورٹھوس حکمت عملی اپنانے کی ہدایات

کپتان کا پلٹ کر وار،نوازشریف کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 27  اگست‬‮  2015

کپتان کا پلٹ کر وار،نوازشریف کے پسینے چھوٹ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے الیکشن لڑنے کے چیلنج نے کپتان کے لئے پریشانی بڑھا دی۔ عمران خان کو فکر کھلاڑیوں کی نہیں بلکہ امپائر کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انصاف کا نظام طاقت… Continue 23reading کپتان کا پلٹ کر وار،نوازشریف کے پسینے چھوٹ گئے

عمران فاروق قتل کیس, چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

datetime 27  اگست‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس, چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لندن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور اسلام دو متضاد چیزیں ہیں۔ مغرب کو اس فرق کو سمجھنا چاہیئے۔ اُمید ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر کوئی تفریق یا امتیاز نہیں برتا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے 10 ڈائوننگ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس, چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

پیپلزپارٹی کے خلاف کارروائیاں ،ہمیں کیاپیغام دیاجارہاہے ،شیری رحمان

datetime 27  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے خلاف کارروائیاں ،ہمیں کیاپیغام دیاجارہاہے ،شیری رحمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماءشیری رحمان نے کہاہے کہ سندھ میں کرپشن کے خاتمے کے بارے میں کوئی دورائے نہیں ہوسکتی ۔انہوں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے اہم رہنماﺅں پرکرپشن کے الزامات لگاکربدنام کیاجارہاہے جوکہ بلاجواز ہے ۔شیری رحمان نے کہاکہ یوسف رضاگیلانی اپنے خلاف الزامات کاسامناکرنے کے لئے تیارہیں ۔انہوں نے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے خلاف کارروائیاں ،ہمیں کیاپیغام دیاجارہاہے ،شیری رحمان

ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے فیصلوں پر ضمنی انتخاب میں جائینگے، پرویز رشید

datetime 27  اگست‬‮  2015

ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے فیصلوں پر ضمنی انتخاب میں جائینگے، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے فیصلوں پر ضمنی انتخاب میں جائیں گے، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو زیادہ بڑی شکست کا سامنا ہوا ، عمران خان ایاز صادق کے حلقے میں انتخابات میں حصہ لیں۔ مسلم لیگ نون نے ایاز صادق… Continue 23reading ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے فیصلوں پر ضمنی انتخاب میں جائینگے، پرویز رشید