منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

6 ستمبر کی صبح پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

6 ستمبر کی صبح پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی

اسلام آبا(نیوزڈیسک) چھ ستمبر کی صبح نو بجکر انتیس منٹ پر پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی، ایک منٹ کی خاموشی سے یہ پیغام دینا ہے کہ پوری قوم متحد ہے، ٹھیک ایک منٹ بعد ساڑھے نو بجے نشریاتی اداروں پر قومی ترانہ نشر کیا جائے گا، شہداء کی یاد میں دعائیہ… Continue 23reading 6 ستمبر کی صبح پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی

اہم اجلاس طلب،آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہونگے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

اہم اجلاس طلب،آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ،وفاقی وزراءسمیت اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو وزیراعظم ہاﺅس میں طلب… Continue 23reading اہم اجلاس طلب،آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہونگے

وزیراعظم نوازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، دورہ برطانیہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، دورہ برطانیہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے ملاقات کی جس میں انہیں دورہ برطانیہ میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں انہیں دورہ برطانیہ میں ہونے والی تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، دورہ برطانیہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

مشرف کشمیر پر یو این قراردادیں ’پس پشت‘ ڈالنے پر تیار ہو گئے تھے،امریکی خفیہ دستاویز میں انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

مشرف کشمیر پر یو این قراردادیں ’پس پشت‘ ڈالنے پر تیار ہو گئے تھے،امریکی خفیہ دستاویز میں انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے جاری ہونے والے ایک خفیہ مراسلے میں کہا گیا کہ مشرف حکومت انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے مئی،2000 میں کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو ’پس پشت‘ ڈالنے پر آمادہ ہو گئی تھی۔پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے یہ مراسلہ 27 مئی، 2000 کو… Continue 23reading مشرف کشمیر پر یو این قراردادیں ’پس پشت‘ ڈالنے پر تیار ہو گئے تھے،امریکی خفیہ دستاویز میں انکشاف

اندرا گاندھی نے پاکستان پر حملے کا منصوبہ بھارت کی جوہری تنصیبات کو اڑانے کی پاکستانی دھمکی کے بعد ختم کیا تھا،بھارتی اخبار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

اندرا گاندھی نے پاکستان پر حملے کا منصوبہ بھارت کی جوہری تنصیبات کو اڑانے کی پاکستانی دھمکی کے بعد ختم کیا تھا،بھارتی اخبار

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 1983میں اندرا گاندھی نے پاکستان کی جوہری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ پاکستان کی طرف سے سخت دھمکی کے بعد ختم کردیا تھا۔پاکستان نے بھارت کی جوہری تنصیبات کو اڑانے کی دھمکی دی تھی اور یہ دھمکی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئر میں منیر احمد… Continue 23reading اندرا گاندھی نے پاکستان پر حملے کا منصوبہ بھارت کی جوہری تنصیبات کو اڑانے کی پاکستانی دھمکی کے بعد ختم کیا تھا،بھارتی اخبار

ورکنگ باونڈری پر چپراڑ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کاسلسلہ جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

ورکنگ باونڈری پر چپراڑ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کاسلسلہ جاری

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ کے چپراڑسیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری جاری ہے۔ادھر پنجاب رینجرز نے بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھرپور کارروائی کی۔ بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے جس میں کسی قسم کی جانی اور مالی نقصا ن کی اطلاع… Continue 23reading ورکنگ باونڈری پر چپراڑ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کاسلسلہ جاری

مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایک روزہ دورے پرآج کابل جائینگے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایک روزہ دورے پرآج کابل جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز آج ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گے، سفارتی ذرائع کے مطابق مشیر خارجہ افغان حکومت کو 2 اہم پیغامات بھی دیں گے۔ کابل میںعلاقائی اقتصادی کانفرنس برائے افغانستان آج ہو رہی ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس میں شرکت تو کریں گے ہی لیکن سفارتی ذرائع کہتے ہیں… Continue 23reading مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایک روزہ دورے پرآج کابل جائینگے

پاکستانی موقف سے کشمیری جذبہ آزادی کو نئی زندگی ملی ہے، علی گیلانی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی موقف سے کشمیری جذبہ آزادی کو نئی زندگی ملی ہے، علی گیلانی

سرینگر(نیوز ڈیسک)سینئر حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر پر حالیہ موقف پر ڈٹا رہے تو کشمیری قوم کا نصب العین مستحکم ہوگا۔ جس کے بعد بھارت عالمی برادری کے سامنے جواب دہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل کو… Continue 23reading پاکستانی موقف سے کشمیری جذبہ آزادی کو نئی زندگی ملی ہے، علی گیلانی

عمران فاروق قتل کیس ،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن علی نے قتل کرنے کااعتراف کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے ۔ملزم محسن علی کے اعتراف جرم کے بعد عمران فاروق قتل کیس ایک نئے موڑپرآگیاہے ۔برطانوی پولیس اس قتل کیس کے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے