اسلام آبا(نیوزڈیسک) چھ ستمبر کی صبح نو بجکر انتیس منٹ پر پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی، ایک منٹ کی خاموشی سے یہ پیغام دینا ہے کہ پوری قوم متحد ہے، ٹھیک ایک منٹ بعد ساڑھے نو بجے نشریاتی اداروں پر قومی ترانہ نشر کیا جائے گا، شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی، یہ فیصلے وزیردفاع کی زیرصدارت جنگ ستمبرکی یاد میں تقریبات سے متعلق اجلاس میں کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہدائے ستمبر کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے چھ ستمبر کی صبح پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی، نو بج کر انتیس منٹ پر اختیار کی جانے والی اس خاموشی کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ پوری قوم متحد ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چھ ستمبر کی صبح ساڑھے نو بجے تمام نشریاتی اداروں پر قومی ترانہ پیش کیا جائے گا، جبکہ شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی
6 ستمبر کی صبح پوری قوم ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































