مولانا فضل الرحمان کا بڑا فیصلہ 4رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان معاملہ ،کمیٹی نے مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد، مولانا گل نصیب خان، مولانا شجاع الملک کی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔ جمعیت علماء اسلام کی پارٹی ڈسپلنری کمیٹی کا پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے اراکین سے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا بڑا فیصلہ 4رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا



































