پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کاشاہد خاقان عباسی سے متعلق اہم فیصلہ ، منظوری دیدی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے،

رہنمامسلم لیگ (ن) شاہدخاقان عباسی بہت جلد امریکا جائیں گے۔ شاہدخاقان کانام 15 دن کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی گئی ہے، شاہدخاقان عباسی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی تھی، جس پر کابینہ نے ای سی ایل کی کمیٹی نے نام نکالنے کی سفارش کی تھی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی، امریکا جانے کی اجازت ایک بار اور 15 دن کیلئے ہوگی، اطلاق روانگی کے دن سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں، جن کی عیادت کیلئے انہیں امریکا جانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…