جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت کی چھٹی ؟ ن لیگ اور ق لیگ اگر مل گئی تو نواز شریف کا تحریک چھوڑ کر اگلا بڑا قدم کیا ہو گا ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں معروف صحافی شہزاداقبال کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا ہے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا اعلان کر کے اپوزیشن کو بیک فٹ پر لاکھڑا کیا ہے،

ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمنی انتخابات لڑنے پر متفق ہوگئی ہیں، پی ڈی ایم استعفے دینا چاہتی ہے تو ضمنی انتخابات لڑنا بڑا تضاد ہوگا، ایسا کوئی رکن اسمبلی نہیں ہوگا جو الیکشن پر کروڑو ں روپے خرچ کر کے دو ماہ بعد استعفے دینے پر آماد ہ ہوجائے،قمر زمان کائرہ کے بیان سے لگتا ہے پیپلز پارٹی دھرنے میں بھی شریک نہیں ہوگی، ق لیگ اگر ن لیگ کے ساتھ مل جاتی ہے تو نواز شریف تحریک چھوڑ کر فوری طور پر پنجاب حکومت بنالیں گے، پیپلز پارٹی اگلے دو مہینے میں الیکشن کی یقین دہانی ملنے تک سندھ حکومت نہیں توڑے گی، پی ڈی ایم تحریک سے نہ حکومت جائے گی نہ ایسی تحریک سے حکومت کو جانا چاہئے۔
؀ھی شریک نہیں ہوگی،

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…