پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے اقتصادی راہداری منصوبہ پنجاب سے گزارنے کی پھر مخالفت کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان نے اقتصادی راہداری منصوبہ پنجاب سے گزارنے کی پھر مخالفت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پنجاب سے گزارنے کی مخالفت کردی اور کہا کہ صرف مغربی صوبوں کو یہ پراجیکٹ دیا جائے۔ بلوچستان کے اہم رہنما سردار یار محمد رند کی تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading عمران خان نے اقتصادی راہداری منصوبہ پنجاب سے گزارنے کی پھر مخالفت کردی

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوتا نظرآرہا ہے، وزیراعظم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوتا نظرآرہا ہے، وزیراعظم

جھنگ(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دور سے ملک میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے لیکن موجودہ حکومت کی کاوشوں کے بعد لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوتا نظرآرہا ہے۔جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں گیس پائپ لائن منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوتا نظرآرہا ہے، وزیراعظم

شاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف چھوڑنے کی افواہیں سرگرم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف چھوڑنے کی افواہیں سرگرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پارٹی اختلافات کی خبریں سرگرم ہیں جب کہ ان کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کی بھی چہہ مگوئیاں سوشل میڈیا پر کی جارہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144 اوکاڑہ میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف چھوڑنے کی افواہیں سرگرم

متحدہ نے نواز شریف کی وائٹ ہاؤس آمد پر 22 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

متحدہ نے نواز شریف کی وائٹ ہاؤس آمد پر 22 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم امریکا نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 22 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس آمد اور امریکی صدر اوباما سے ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔مظاہرہ صبح 9 بجے سے شروع ہوکر 2 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری… Continue 23reading متحدہ نے نواز شریف کی وائٹ ہاؤس آمد پر 22 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

آصف زرداری نے پارٹی ”رہبر“ کا عہدہ مانگ لیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

آصف زرداری نے پارٹی ”رہبر“ کا عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آصف زرداری نے پارٹی کے معاملات میں بلاول بھٹو کو بااختیار بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے اپنے لئے پارٹی”رہبر“ کا عہدہ مانگ لیا جس پر پارٹی کے تھنک ٹینک نے دبے الفاظ میں مخالفت کر دی، بعد ازاں سر پرست اعلیٰ کے عہدے کی بھی بات چل نکلی۔ ذرائع کے مطابق پی… Continue 23reading آصف زرداری نے پارٹی ”رہبر“ کا عہدہ مانگ لیا

پاکستان کا روس کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر کا معاہدہ ہو گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کا روس کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر کا معاہدہ ہو گیا

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے جس کے تحت پاکستان میں گیس پائپ لائن تعمیر کی جائے گی۔جمعے کو اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں وزیرِ اعظم نواز شریف بھی موجود تھے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کے… Continue 23reading پاکستان کا روس کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر کا معاہدہ ہو گیا

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسلام آبادکو عہدے سے ہٹا دیاگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسلام آبادکو عہدے سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری نثار کے حکم پر ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسلام آبادکو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذکورہ افسر کے خلاف یہ کارروائی عوامی شکایات کے نتیجے پر کی گئی ہے ،وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا ہے کہ… Continue 23reading ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسلام آبادکو عہدے سے ہٹا دیاگیا

رچرڈ اولسن پاکستان وافغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی مقرر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

رچرڈ اولسن پاکستان وافغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی مقرر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا۔ وہ 17نومبر سے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق رچرڈ اولسن کو ڈین فیلڈ مین کی جگہ پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ پاکستان میں… Continue 23reading رچرڈ اولسن پاکستان وافغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی مقرر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایاز صادق کو جیت کی مبارکباد دوں گا، عمران خان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایاز صادق کو جیت کی مبارکباد دوں گا، عمران خان

کراچی(نیوزڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ایاز صادق کو دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی مقرر کیا گیا تو قبول کریں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بھی شرکت… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایاز صادق کو جیت کی مبارکباد دوں گا، عمران خان