عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کے متعرف ہیں، نوازشریف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے پاکستان سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ اڑھائی سال میں اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔ حکومت شفافیت کے ساتھ منصوبوں کو آگے بڑھا رہی ہے۔ توانائی کے بحران کا خاتمہ اور تعلیم کا فروغ ہماری پالیسی ہے۔ معیشت کی بحالی… Continue 23reading عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کے متعرف ہیں، نوازشریف