پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

’’وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

’’وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)حکمراں ن لیگ کی وفاقی حکومت نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی روزگار پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حکمران لیگ کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد کیا ہے۔’’وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام‘‘ لوگوں کو روزگار فراہم کے لیے سب سے بڑا پیکیج ہوگا۔جس سے کم… Continue 23reading ’’وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ’ ملاقات جلد ہوگی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ’ ملاقات جلد ہوگی

لندن (آن لائن) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ’ ملاقات جلد ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے لندن میں رابطہ ہوا ہے اور دونوں کے درمیان جلد ملاقات ہوگی۔ ڈاکٹر اعجاز اس سے قبل بچوں کی… Continue 23reading ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ’ ملاقات جلد ہوگی

افتخار چوہدری نے اپنے دور میں بہت سے سیاسی فائدے اٹھائے ، پرویز الٰہی کا الزام

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

افتخار چوہدری نے اپنے دور میں بہت سے سیاسی فائدے اٹھائے ، پرویز الٰہی کا الزام

لاہور(آن لائن) سابق نائب وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے دور میں بہت سے سیاسی فائدے بھی اٹھائے ، اپنے دور حکومت میں چیف جسٹس افتخار چوہدری و راضی کرنے کیلئے ان کے بیٹے ارسلان… Continue 23reading افتخار چوہدری نے اپنے دور میں بہت سے سیاسی فائدے اٹھائے ، پرویز الٰہی کا الزام

بدین میں بڑے خون خرابہ ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

بدین میں بڑے خون خرابہ ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

کراچی ( آن لائن) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرز ا نے کہا ہے کہ بدین میں بڑے خون خرابہ ہونے کا خدشہ ہے ، پیپلز پارٹی نے بدین میں دھاندلی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے اگر میرا کوئی حق مارے گا تو میں اس کو نہیں بخشوں گا۔میں نے اینٹی زرداری ووٹ… Continue 23reading بدین میں بڑے خون خرابہ ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

خیبر پی کے حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پی کے حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

پشاور (آن لائن) خیبر پی کے حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت عمران خان کی درخواست پر چھٹی دینے پر رضا مند ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے 9 نومبر کو عام تعطیل کا علان کردیا ہے… Continue 23reading خیبر پی کے حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد ‘ ضلعی فوڈ کمیٹی کا کوہسار مارکیٹ پر چھاپہ،متعدد فوڈ شاپ سیل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد ‘ ضلعی فوڈ کمیٹی کا کوہسار مارکیٹ پر چھاپہ،متعدد فوڈ شاپ سیل

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ‘ ضلعی فوڈ کمیٹی کا کوہسار مارکیٹ پر چھاپہ’ ناقص اور غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت پر متعدد فوڈ شاپ کو سیل اور 50 ‘ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ضلعی فوڈ کمیٹی نے کوہسار مارکیٹ کے گلوریہ جیز… Continue 23reading اسلام آباد ‘ ضلعی فوڈ کمیٹی کا کوہسار مارکیٹ پر چھاپہ،متعدد فوڈ شاپ سیل

پاک بحریہ گوادر پورٹ کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کرے گی،نیول چیف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بحریہ گوادر پورٹ کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کرے گی،نیول چیف

کراچی(آن لائن)پاکستان نیوی کی جاری بحری مشق سی اسپارک 2015ء کے دوران پاک بحریہ کے یونٹس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے مکران کی ساحلی پٹی پر قائم نیول یونٹس اور اگلے مورچوں بشمول جناح نیول بیس اورماڑہ ، پسنی ، گوادر اور… Continue 23reading پاک بحریہ گوادر پورٹ کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کرے گی،نیول چیف

راولپنڈی ، بالٹی کے نشان کے لیے دو امیدواروں کے مابین ضد ، ریٹرنگ آفیسر نے ٹاس کے ذریعے فیصلہ دیدیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی ، بالٹی کے نشان کے لیے دو امیدواروں کے مابین ضد ، ریٹرنگ آفیسر نے ٹاس کے ذریعے فیصلہ دیدیا

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوارون کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے دوران بالٹی کے نشان کے لیے دو امیدواروں کے مابین ضد کے باعث ریٹرنگ آفیسر نے ٹاس کے ذریعے فیصلہ دے دیا، ٹاس پر یہ مقابلہ پی پی اور ن لیگ سے سیاسی وابستگی رکھنے والے دوآذاد امیدواروں کے مابین… Continue 23reading راولپنڈی ، بالٹی کے نشان کے لیے دو امیدواروں کے مابین ضد ، ریٹرنگ آفیسر نے ٹاس کے ذریعے فیصلہ دیدیا

شہبازشریف کا مصروف ترین دن،صبح سے رات تک مختلف تقریبات میں شرکت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہبازشریف کا مصروف ترین دن،صبح سے رات تک مختلف تقریبات میں شرکت

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کل ایک انتہائی مصروف ترین دن گزارا۔ وزیراعلیٰ صبح سے رات تک بین الاقوامی سرمایہ کاری سیمینار کے حوالے سے مختلف تقریبات میں حصہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے صبح 9بجے مال روڈ پرچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے حوالے سے یاد گاری پویلین کا افتتاح کیا ۔وزیراعلیٰ نے مقامی ہوٹل… Continue 23reading شہبازشریف کا مصروف ترین دن،صبح سے رات تک مختلف تقریبات میں شرکت