منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

مصرمیں تباہ ہونے والاطیارہ بم سے گرایاگیا، روس کا دعویٰ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصرمیں تباہ ہونے والاطیارہ بم سے گرایاگیا، روس کا دعویٰ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے سکیورٹی چیف نے کہا ہے کہ مصر کے علاقے سینا میں تباہ ہونے والے روسی مسافر طیارے کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔سکیورٹی کے سربراہ نے روسی صدر ولادی میر پوتن کو مطلع کیا ہے کہ جہاز کے ملبے سے بیرونی دھماکہ خیز مواد کے نمونے ملے ہیں،میڈیارپور ٹس کے مطابق… Continue 23reading مصرمیں تباہ ہونے والاطیارہ بم سے گرایاگیا، روس کا دعویٰ

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں،سرکاری دفاتروسکول بند

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں،سرکاری دفاتروسکول بند

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر نے مغربی ساحلی شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر تمام اہالیاں جدہ سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے اہالیاں مکہ سے بھی اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے کیونکہ وہاں بھی تیز ہواوٴں کے… Continue 23reading سعودی عرب میں طوفانی بارشیں،سرکاری دفاتروسکول بند

پی سی بی میں ڈاﺅن سائزنگ کے فیصلے سے بھاری مراعات لینے والوں کو تشویش لاحق ہو گئی‘ ذرائع

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی میں ڈاﺅن سائزنگ کے فیصلے سے بھاری مراعات لینے والوں کو تشویش لاحق ہو گئی‘ ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بھارت سے سیریز نہ ہونے کی صورت میں بجٹ میں کمی کیلئے ڈاﺅن سائزنگ سمیت دیگر اقدامات کے فیصلے سے بھاری مراعات لینے والوں کو تشویش لا حق ہو گئی ۔ چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے گزشتہ روز گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا… Continue 23reading پی سی بی میں ڈاﺅن سائزنگ کے فیصلے سے بھاری مراعات لینے والوں کو تشویش لاحق ہو گئی‘ ذرائع

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت جاری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت جاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے قانون نافد کرنے والے اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ ان کی سرگرمیاں امن وامان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔وزارت داخلہ کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت جاری

بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو۔۔!پی سی بی گورننگ بورڈ نے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو۔۔!پی سی بی گورننگ بورڈ نے اقدامات کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے بھی بھارت میں جا کر کھیلنے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کہا ہے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دستخط کئے جانے والے معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے ،بھارت کی طرف سے سیریز نہ کھیلنے کی صورت میں بگ تھری کی حمایت سمیت تمام معاملات پر از… Continue 23reading بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو۔۔!پی سی بی گورننگ بورڈ نے اقدامات کا اعلان کردیا

سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

کراچی (نیوزڈیسک) سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت 45,250 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ جبکہ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 300 روپے کی کمی کی… Continue 23reading سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

عراقی شہرموصل اور کرکوک کو زیر نگین کرنے کا ایرانی منصوبہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

عراقی شہرموصل اور کرکوک کو زیر نگین کرنے کا ایرانی منصوبہ

تہران(نیوزڈیسک)یران کے ایک کرد رہنما نے عراق کے شہر کرکوک اور موصل پر قبضے کا ایرانی منصوبہ طشت از بام کیا ہے۔عرب اخبار کے مطابق خصوصی گفتگومیں آزادی برائے کردستان کے عسکری بازو کے سربراہ حسین یزدی بنا نے کہاکہ ایران کے بیرون ملک آپریشن کرنے والے پاسداران انقلاب کی ایلیٹ القدس فورس طوز خورماتو… Continue 23reading عراقی شہرموصل اور کرکوک کو زیر نگین کرنے کا ایرانی منصوبہ

غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 24 فیصد نمایاں کمی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 24 فیصد نمایاں کمی

کراچی (نیوزڈیسک) غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث 4 ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 24 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، توانائی بحران، انفرااسٹراکچر کی کمی اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 24 فیصد نمایاں کمی

آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات کی۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے ضرب عضب میں پاکستانیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات