جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن)کے رہنما پیر صابر شاہ وفاقی وزراء کے رویئے کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے پی کے صدر پیر صابر شاہ بعض وفاقی وزراءکے رویئے کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ وزراء اور حکومتی عہدیدار پارٹی کارکنوں کو نظر انداز کر رہےہیں انہوں نے محرم کے بعد جلد ورکرز کنونشن بلانے کا اعلان کر کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صابر شاہ نے مسلم لیگ(ن) کے مختلف ضلعی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پارٹی کارکنوں کی شکایات کا پتہ ہے اور ضروری کارروائی کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کو ان شکایات کے حوالے سے بتایا جائے گا ۔ پیر صابر شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے بعض وفاقی وزراء کا رویہ ایسا ہے جیسے انہیں یہ عہدے مسابقتی سی ایس ایس امتحانات کے بعد حاصل کئے ہوں اور جمہوری عمل سے حاصل نہیں کئے ہوں ۔ (ن) لیگ کے رہنما نے کہا کہ انہیں پتہ ہے کہ ورکرز کو نظر انداز کر دیا گیا ہے اور معاملہ حل کرنا وقت کا تقاضا ہے کیونکہ حکومت کی مدت آدھی گزر گئی ہے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پارٹی میں نئی روح ڈالنے کی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…