منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عمراکمل نے ساری زندگی جتنی کمائی نہیں کی ،جتنے کانوٹس بھجوادیا،ریچل خان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمراکمل نے ساری زندگی جتنی کمائی نہیں کی ،جتنے کانوٹس بھجوادیا،ریچل خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک )معروف ماڈل ریچل خان کھل کرعمراکمل کے خلاف میدان میں آگئیں ہیں اورقومی کرکٹر عمر اکمل اور ماڈل ریچل خان کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ریچل خان کی جانب سے گزشتہ دنوں عمر اکمل پر الزام لگایا گیا تھا کہ ناروے میں ایک تقریب کے دوران عمر اکمل نے ان… Continue 23reading عمراکمل نے ساری زندگی جتنی کمائی نہیں کی ،جتنے کانوٹس بھجوادیا،ریچل خان

حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا ، انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز میں سیکیورٹی اداروں نے 75 ہزار سے زیادہ ملزمان کوگرفتار جبکہ 214 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق چاروں صوبوں میں 65ہزار… Continue 23reading حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا

پاکستان کے50 علماء نے پیرس حملوں کو حرام قرار دےدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کے50 علماء نے پیرس حملوں کو حرام قرار دےدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں پچاس سے زائد علمائے دین نے ایک فتویٰ میں پیرس میں ہونے والے حملوں کو حرام اور خلاف شریعت قرار دیا ہے۔جن علمائے دین نے فتویٰ دیا اُن کا تعلق تنظیم اتحاد اُمت سے ہے اور اُنہوں نے مشترکہ طور پر ایک فتویٰ جاری کیا، جس میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں… Continue 23reading پاکستان کے50 علماء نے پیرس حملوں کو حرام قرار دےدیا

نئے وفاقی وزیر کی حلف برداری کی تاریخی تقریب ،قابل تحسین مثال قائم کرد ی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

نئے وفاقی وزیر کی حلف برداری کی تاریخی تقریب ،قابل تحسین مثال قائم کرد ی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حلف برداری کی تمام کارروائی اردو میں کرکے نئی مثال قائم کردی گئی،صدر مملکت ممنون حسین نے زاہد حامد سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی پر وقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، معاون خصوصی وزیر اعظم بیرسٹر ظفر اللہ… Continue 23reading نئے وفاقی وزیر کی حلف برداری کی تاریخی تقریب ،قابل تحسین مثال قائم کرد ی گئی

برطانوی اخبارمیں آرٹیکل کی اشاعت ، ریحام خان نے نیاچاندچڑھادیا۔

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانوی اخبارمیں آرٹیکل کی اشاعت ، ریحام خان نے نیاچاندچڑھادیا۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی اخبارمیں آرٹیکل کی اشاعت ،ریحام خان نے نیاچاندچڑھادیا۔برطانوی اخبار میں پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کا آج ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنی اور عمران خان کی طلاق اور اس کی وجوہات پر ایک مرتبہ پھر تفصیلاً بات کی ہے… Continue 23reading برطانوی اخبارمیں آرٹیکل کی اشاعت ، ریحام خان نے نیاچاندچڑھادیا۔

پارٹی بچاﺅتحریک حقوق ورکران خیبرپختونخوا نے متفقہ طور پر20نومبرکواسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پارٹی بچاﺅتحریک حقوق ورکران خیبرپختونخوا نے متفقہ طور پر20نومبرکواسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)پارٹی بچاﺅتحریک حقوق ورکران خیبرپختونخوا نے متفقہ طور پر20نومبرکواسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا۔ ن لیگ فاٹا کے مقامی رہنماﺅںواقف خان، عبدستار خان، راشد محمود ، شرافت خان، معظم باچا اور دیگرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 20نومبرکوصبح دس بجے پشاورٹول پلازہ سے قافلہ کی شکل میں روانہ ہونگے بارہ بجے صوابی انترچینج… Continue 23reading پارٹی بچاﺅتحریک حقوق ورکران خیبرپختونخوا نے متفقہ طور پر20نومبرکواسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا

سپین میں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپین میں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپین کی عدالت نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو اور اُن کے ساتھ سات سرکاری افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں اور اُن کو سپین میں قدم رکھتے ہی گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔سپین کی عدالت نے یہ فیصلہ Freedom Flotilla attack کے yahu 2کیس کو دوبارہ کھولنے کے بعد کیا ہے۔جج… Continue 23reading سپین میں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

سونا برآمد کرنے کی آڑ میں100ارب روپے منی لانڈرنگ کی تصدیق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

سونا برآمد کرنے کی آڑ میں100ارب روپے منی لانڈرنگ کی تصدیق

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کسٹمزکے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کراچی نے سونے کی برآمدات کی آڑ میں100 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تصدیق کی ہے۔اس ضمن میںذرائع نے بتایا کہ سونے کے درآمدکنندگان نے ایس آر او نمبر266 کا غلط استعمال کرتے ہوئے ڈیوٹی فری سونا ملک میں درآمد کیا ۔جسے ویلیو ایڈیشن کر کے 120… Continue 23reading سونا برآمد کرنے کی آڑ میں100ارب روپے منی لانڈرنگ کی تصدیق

ایف آئی اے حکام کا حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی گروہ کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل پولیس سے رابطہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف آئی اے حکام کا حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی گروہ کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل پولیس سے رابطہ

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی کے چار رکنی بین الاقوامی گروہ کا سراغ لگا لیا ہے جس کے بعد ایف آئی اے نے گروہ کے ارکان کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کیلئے انٹرنیشنل پولیس کو خط لکھ دیا ہے ۔ایف آئی اے حکام نے حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی… Continue 23reading ایف آئی اے حکام کا حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی گروہ کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل پولیس سے رابطہ