وزیراعظم نے تعمیراتی انڈسٹری کو سال 2021ء کا تحفہ دے دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر5 اور 7فیصد سے زیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا،اگست تک تین بڑے شہروں… Continue 23reading وزیراعظم نے تعمیراتی انڈسٹری کو سال 2021ء کا تحفہ دے دیا


































