ریحام خان کو سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے 10کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام خان کو 10کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے اپنے وکیل ایڈووکیٹ ڈاکٹر محمود جہانگیری کی وساطت سے ریحام خان کو 10 کروڑ روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوایا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریحام خان… Continue 23reading ریحام خان کو سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے 10کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا