حکومت اور اتحادی ایک صفحے پر نہیں محمد علی درانی کا نیشنل ڈائیلاگ مشن ڈانواں ڈول ہونے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور اتحادی ایک صفحے پر نہیں، محمد علی درانی نیشنل ڈائیلاگ کے مشن پر ہیں لیکن انہیں اب تک کوئی خاص کامیابی نہیں ملی ہے۔ عمران خان اور کابینہ ارکان نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی لیکن کوئی ایجنڈہ نہیں بتایا۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق… Continue 23reading حکومت اور اتحادی ایک صفحے پر نہیں محمد علی درانی کا نیشنل ڈائیلاگ مشن ڈانواں ڈول ہونے لگا


































