جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی آئی ایم ایف سے شرائط منوانے کا موقع کھو دیا گیا احسن اقبال نے حکومت کی سنگین غفلت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے فیصلے میں تاخیر سے آئی ایم ایف کو اپنی شرائط منوانے کاموقع مل گیا ۔ اسے علم ہو گیا تھا کہ حکومت کے پاس اپنی شرائط منوانے کا موقع نہیں رہا ۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق

اگر حکومت بر وقت فیصلہ کرلیتی تو پاکستان بات چیت کر نے کے قابل ہو تا اور ملکی مفادات کا تحفظ کیاجاتا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دور اقتدار کے پہلے سال میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ، بعد ازاں حکومت کو آ ئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کر نا پڑی ۔ مالی گنجائش اس قدر محدود ہو چکی تھی کہ ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کر نا پڑی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…