بلدیاتی الیکشن :پنجاب ،سندھ کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پنجاب اور سندھ کے 18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب میں 581نشستیں لے کر پہلے آزاد امیدوار576نشستیں لے کر دوسرے ،تحریک انصاف110نشستیں لے کر تیسرے ،پیپلزپارٹی 35نشستوںکے ساتھ چوتھے ،مسلم لیگ (ق) 7 نشستیں لے کر پانچویں جبکہ جماعت… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن :پنجاب ،سندھ کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج











































