بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

مداخلت ختم نہ ہونے کی صورت میں ایران کیخلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں:سعودی عرب

datetime 10  جنوری‬‮  2016

مداخلت ختم نہ ہونے کی صورت میں ایران کیخلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں:سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا ہے کہ اندرونی معاملات میں ایرانی مداخلت ختم نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں۔سعودی ایران کشیدگی پر سعودی دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading مداخلت ختم نہ ہونے کی صورت میں ایران کیخلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں:سعودی عرب

رینجرز سندھ سے نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچائے گی، ڈی جی رینجرز

datetime 10  جنوری‬‮  2016

رینجرز سندھ سے نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچائے گی، ڈی جی رینجرز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز سندھ سے واپس نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائے گی۔کراچی چیمبر آف امرس میں تاجروصنعتکاروں سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ وفاق کی جانب سے… Continue 23reading رینجرز سندھ سے نہیں جائے گی بلکہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچائے گی، ڈی جی رینجرز

اسد قیصر کی تیز رفتاری ،موٹروے پولیس نے گاڑی کا چالان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2016

اسد قیصر کی تیز رفتاری ،موٹروے پولیس نے گاڑی کا چالان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی گاڑی کا چالان کردیا،اسد قیصر ہفتہ کے روز موٹروے پر سفر کر رہے تھے کہ موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی کو روکا اور سپیکر صوبائی اسمبلی کا750روپے کا چالان کردیا۔

امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا وزیراعظم محمدنوازشریف کوٹیلی فون

datetime 9  جنوری‬‮  2016

امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا وزیراعظم محمدنوازشریف کوٹیلی فون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکہ نے امیدظاہر کی ہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوششوں کے باوجودپاکستان اوربھارت بات چیت جاری رکھیں گے،علاقائی استحکام کیلئے مذاکرات کاتسلسل ضروری ہے ،وزیراعظم نوازشریف نے امریکی وزیرخارجہ کو یقین دلایاہے کہ پاکستان اپنی سرزمین بیرون ملک دہشتگردی کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیگا،پٹھان کوٹ حملے سے… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا وزیراعظم محمدنوازشریف کوٹیلی فون

پاکستان وقت آنے پر ایران ،سعودی عرب کشیدگی کم کرانے لئے ضرور کردار ادا کریگا‘ سرتاج عزیز

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پاکستان وقت آنے پر ایران ،سعودی عرب کشیدگی کم کرانے لئے ضرور کردار ادا کریگا‘ سرتاج عزیز

لاہور( نیوزڈیسک)مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان وقت آنے پر ایران ،سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرانے لئے ضرور کردار ادا کرے گا ،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو شیعہ ، سنی کا نام دیا جارہا ہے ہماری کوشش ہے کہ اس کے اثر ات ہمارے ہاں نہ پڑیں ،موجودہ… Continue 23reading پاکستان وقت آنے پر ایران ،سعودی عرب کشیدگی کم کرانے لئے ضرور کردار ادا کریگا‘ سرتاج عزیز

امریکہ کا نیے سال کے آغاز پر ڈرون حملہ ، 5افراد مارے گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

امریکہ کا نیے سال کے آغاز پر ڈرون حملہ ، 5افراد مارے گئے

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک )پاک افغان سرحد کے قریب 2016 کے پہلے ڈرون حملے میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شوال کے علاقے مینگڑوتی میں شدت پسندوں کے زیراستعمال مکان پر دو میزائل داغے گئے جس کے باعث مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے… Continue 23reading امریکہ کا نیے سال کے آغاز پر ڈرون حملہ ، 5افراد مارے گئے

سعودی عرب فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے،ایران کا الزام

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے،ایران کا الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے خط میں الزام عائد کیا کہ عالمی طاقتوں سے تہران کے جوہری معاہدے کو پٹڑی سے اتارنے میں کامیاب نہ ہونے کے بعد سعودی عرب مختلف مواقع پر ایران کے خلاف “براہ راست اور بعض اوقات مہلک اشتعال انگیزیوں میں ملوث رہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی… Continue 23reading سعودی عرب فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے،ایران کا الزام

نوازشریف نے منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کر کے 2016ءکا پہلا تحفہ دیا: زرداری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

نوازشریف نے منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کر کے 2016ءکا پہلا تحفہ دیا: زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ میر منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کرا کر وزیراعظم نواز شریف نے ہمیں سال 2016کا پہلا تحفہ دیا جس پر ان کے مشکور ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ میر منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کرایا… Continue 23reading نوازشریف نے منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کر کے 2016ءکا پہلا تحفہ دیا: زرداری

عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ،اڈیالہ جیل کی سکیورٹی سخت

datetime 9  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ،اڈیالہ جیل کی سکیورٹی سخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی منصوبہ بندی نائن زیرو کئے جانے کی اعترافی بیان کے بعد ملزمان خالد شمیم اور محسن علی پر قاتلانہ حملے کے شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں اس حوالے سے سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید بڑھا دی ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ،اڈیالہ جیل کی سکیورٹی سخت