جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی پر غور

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب میں بھی سندھ کی طرز پر کالعدم تنظیموں اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے زیرِغور ہے۔ پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی پر غور

لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2016

لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور آتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں،لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں 4 منزلہ گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔، لاہور کے علاقے لاہوری گیٹ جھندا بازار میں 4 منزلہ گھر کو آگ لگنے سے 6 افراد… Continue 23reading لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں

وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس میں پولیس، ایف آئی اے، ایم آئی، ایس ایس آئی اور سی ٹی ڈی کے افسران شامل ہیں جن میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب رائے طاہر کمیٹی کے کنوینر ہوں… Continue 23reading وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات ہونگے یانہیں ،انڈیانے اپنافیصلہ سنادیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات ہونگے یانہیں ،انڈیانے اپنافیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں 15جنوری کو ہونےوالے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی ہوگئے ،بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت خارجہ سیکرٹری مذاکرات 15 جنوری کو اسلام آباد میں ہو ناہیں،مذاکرات میں 2دن باقی رہ گئے ہیں لیکن اب تک بھارت کی جانب سے کوئی ٹھوس بات سامنے نہیں آئی ہے،بھارتی تجزیہ کاروں کا کہنا… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات ہونگے یانہیں ،انڈیانے اپنافیصلہ سنادیا

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رکھیں گے، وزیراعظم

datetime 13  جنوری‬‮  2016

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا رہی ہیں اور ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھیں گے۔سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رکھیں گے، وزیراعظم

نوازشریف کوہمسایہ ملک کے سربراہ کافون ،اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

نوازشریف کوہمسایہ ملک کے سربراہ کافون ،اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کوافغان صدراشرف غنی نے بدھ کی شام ٹیلی فون کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اشرف غنی نے افغانستان میں پاکستان سفارتخانے پرحملے کی مذمت کی اوربتایاکہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ۔جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ دہشتگردی کے ناسورکوختم کرکے ہی دم لیں گے ۔دونوں رہنماﺅں نے اتفاق… Continue 23reading نوازشریف کوہمسایہ ملک کے سربراہ کافون ،اہم فیصلہ ہوگیا

کوئٹہ میں پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، 14 ہلاک

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ میں پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، 14 ہلاک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسدادِ پولیو سینٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاو¿ن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا… Continue 23reading کوئٹہ میں پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، 14 ہلاک

پاکستان34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحادپر اپنے ابتدائی موقف پرقائم ہے ،دفترخارجہ

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاکستان34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحادپر اپنے ابتدائی موقف پرقائم ہے ،دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحادپراپنے ابتدائی موقف پرقائم ہے ،سعودی عرب کی سلامتی کوخطرے کی صورت میں بھرپورجواب دیاجائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشیرخارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے آج سینٹ کو ان کیمرہ بریفنگ پروضاحت دیتے ہوئے دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ… Continue 23reading پاکستان34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحادپر اپنے ابتدائی موقف پرقائم ہے ،دفترخارجہ

نوازشریف کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے بیٹے کی لندن نادرا دفتر میں تعیناتی کا نوٹس

datetime 13  جنوری‬‮  2016

نوازشریف کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے بیٹے کی لندن نادرا دفتر میں تعیناتی کا نوٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے بیٹے کی لندن میں نادرا دفتر میں اعلیٰ عہدے پر تعیناتی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الفور انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے اور اگر اس میں کوئی سفارشی کلچر میرٹ سے ہٹ کر کوئی بھی بے… Continue 23reading نوازشریف کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے بیٹے کی لندن نادرا دفتر میں تعیناتی کا نوٹس