اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی گاڑی کا چالان کردیا،اسد قیصر ہفتہ کے روز موٹروے پر سفر کر رہے تھے کہ موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی کو روکا اور سپیکر صوبائی اسمبلی کا750روپے کا چالان کردیا۔