دہشتگردی کے خلاف 34مسلمان ممالک کااتحاد،پاکستان کاباضابطہ جواب آگیا
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف 34ملکی اتحاد کے قیام کاخیرمقدم کیا ہے تاہم محتاط رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اتحاد کی مختلف سرگرمیوں میں شمولیت کے بارے میں فیصلہ مزید تفصیلات آنے پر کیاجائیگا۔دفترخارجہ کے ترجمان خلیل احمد کی طرف سے بدھ کو جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف 34مسلمان ممالک کااتحاد،پاکستان کاباضابطہ جواب آگیا











































