ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری کاامریکہ میں نیامشن ؟

datetime 19  جنوری‬‮  2016

آصف زرداری کاامریکہ میں نیامشن ؟

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلمینٹرینز کے صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری امریکہ پہنچ گئے، بلاول بھٹو کو بھی امریکہ بلوالیا،امریکی صدر کے ناشتے میں شرکت سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری منگل کو امریکہ پہنچ گئے، انھوں نے پارٹی کے چئیرمن بلاول بھٹو کو بھی امریکہ بلوالیا ہے۔ بلاول… Continue 23reading آصف زرداری کاامریکہ میں نیامشن ؟

وزیراعظم اورآرمی چیف کی ایرانی صدرسے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف کی ایرانی صدرسے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ایران پہنچنے پرپاک فوج کے سربراہ کے ہمراہ ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعظم اورآرمی چیف نے سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی پرتشویش کااظہارکیا۔جبکہ ایرانی صدرنے پاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف سے سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف کی ایرانی صدرسے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا

جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات

datetime 19  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف نے ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی سمیت مختلف علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ بردارانہ تعلقات چاہتا ہے۔ دہشت گردی دنیا کا بڑا مسئلہ ہے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

datetime 19  جنوری‬‮  2016

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نوازشریف نے کہا ہے کہ ان کا یا ان کے خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار ہے نہ بھارت سے باہر کسی بھارتی صنعت کارکے ساتھ پارٹنر شپ ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سینئر صحافی حامدمیر کو اپنی زندگی کا پہلا ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

پشاور ، چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پشاور ، چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی اور پشاور کے سرحدی علاقے جمرود روڈ پر کارخانو مارکیٹ کے قریب قائم خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے سامنے خودکش دھماکے سے خاصہ دار فورس کے لائن افسر نواب شاہ سمیت10 افراد جاں بحق 20زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکش منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading پشاور ، چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

پاکستانی کمانڈوزنے دنیامیں نیاریکارڈقائم کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پاکستانی کمانڈوزنے دنیامیں نیاریکارڈقائم کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)خلیجی اخبار لکھتا ہے کہ پاک فوج کا اسپیشل سروسز گروپ دنیا کی بہترین اور خطرناک خصوصی افواج میں چوتھے نمبر پر ہے۔ پا ک فوج کے ایس ایس جی کی تشکیل برطانوی اور امریکی خصوصی گروپس کی بنیادوں پر کی گئی۔ دنیا کی طاقتور 5 خصوصی افواج میں برطانوی اسپیشل ایئر سروس، امریکی… Continue 23reading پاکستانی کمانڈوزنے دنیامیں نیاریکارڈقائم کردیا

اگر برسراقتدار ہوتا تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتا ٗپرویز مشرف

datetime 19  جنوری‬‮  2016

اگر برسراقتدار ہوتا تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتا ٗپرویز مشرف

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ برسراقتدار ہوتے تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتے ٗمسعود اظہر نان اسٹیٹ ایکٹر ہے اور اس نے مجھ پر بھی قاتلانہ حملہ کرایا۔ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں… Continue 23reading اگر برسراقتدار ہوتا تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتا ٗپرویز مشرف

خواجہ آصف کے حلقے میں ووٹوں کی تصدیق ، رپورٹ 3 ماہ میں پیش کرنےکا حکم

datetime 19  جنوری‬‮  2016

خواجہ آصف کے حلقے میں ووٹوں کی تصدیق ، رپورٹ 3 ماہ میں پیش کرنےکا حکم

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 کے ووٹ نادرا کو تصدیق کیلئے بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سے متعلق انتخابی… Continue 23reading خواجہ آصف کے حلقے میں ووٹوں کی تصدیق ، رپورٹ 3 ماہ میں پیش کرنےکا حکم

سعودی عرب ایران کشیدگی ، جنرل راحیل شیرف نے وہ کردکھایاجوکوئی بھی مسلم ملک نہ کرسکا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ایران کشیدگی ، جنرل راحیل شیرف نے وہ کردکھایاجوکوئی بھی مسلم ملک نہ کرسکا

راولپنڈی(نیوزڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ابھرتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے وسیع تر مسلم اتحاد کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ صرف مربوط رد عمل سے ہی کیا جا سکتا ہے ، ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی… Continue 23reading سعودی عرب ایران کشیدگی ، جنرل راحیل شیرف نے وہ کردکھایاجوکوئی بھی مسلم ملک نہ کرسکا