ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

مشرف بگٹی قتل کیس سے بری،آفتاب شیر پاﺅ اور شعیب نوشیروانی کی درخواستیں بھی منظور

datetime 18  جنوری‬‮  2016

مشرف بگٹی قتل کیس سے بری،آفتاب شیر پاﺅ اور شعیب نوشیروانی کی درخواستیں بھی منظور

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کو اکبر بگٹی قتل کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کے ساتھ کیس سے بری ہونے والوں میں آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور شعیب نوشیروانی کے نام بھی شامل ہیں ، دونوں افراد کی جانب سے دائر بریت کی درخواستوں کو منظور کر لیا گیا ہے۔… Continue 23reading مشرف بگٹی قتل کیس سے بری،آفتاب شیر پاﺅ اور شعیب نوشیروانی کی درخواستیں بھی منظور

نواب اکبر بگٹی کے بیٹے کامشرف کی بریت کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

نواب اکبر بگٹی کے بیٹے کامشرف کی بریت کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

اسلام آباد(نیوز دیسک)نواب اکبر بگٹی کے بیٹے نےمشرف کی بریت کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان کردیا۔جمیل بگٹی کے وکیل سہیل راجپوت کا عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم عدالتی فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں اور فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔یاد رہے کہ بلوچستان کے اہم… Continue 23reading نواب اکبر بگٹی کے بیٹے کامشرف کی بریت کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ 6اہلکار شہید

datetime 18  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ 6اہلکار شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میںمارگٹ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں 6اہلکار شہید جبکہ 2شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی ویکے مطابق کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں واقع ایف سی چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔دہشتگرد حملے میں 6ایف سی اہلکار شہید… Continue 23reading کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ 6اہلکار شہید

پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آئندہ 48گھنٹے کے دورانیو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت آئی ٹی حکام نے بتایا ہے کہ گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا دیا ہے،یو ٹیوب کالوکل ورژن پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے یوٹیوب کے لوکل ورژن پرقابل… Continue 23reading پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب اور ایران کے ’مصالحتی مشن‘ پر روانہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب اور ایران کے ’مصالحتی مشن‘ پر روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پیر کو ’مصالحتی مشن‘ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان کے مطابق اپنے اس دورے کے دوران وہ منگل 19 جنوری کو ایران بھی جائیں گے اور دونوں… Continue 23reading وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب اور ایران کے ’مصالحتی مشن‘ پر روانہ

نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سعودی عرب اور ایران کے 2روزہ دورے پر روانہ ہونگے،پاکستان دونوں ممالک کی کشیدگی کا پرامن حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے میں… Continue 23reading نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

مٹیاری (نیوز ڈیسک)این اے 218 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بلاتعطل شام ساڑھے 5بجے تک جاری رہے گا ،نشست پیپلز پارٹی کے سابق صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے گزشتہ روز ہی تمام تیاریاں مکمل کرلی تھیں ، حلقے… Continue 23reading این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

آئی ایم ایف کا دبا ﺅ،عوام کو دی گئی تمام ٹیکس رعاتیں ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

آئی ایم ایف کا دبا ﺅ،عوام کو دی گئی تمام ٹیکس رعاتیں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے عوام کو مزید ٹیکس رعایت نہ دینے کے لئے فیصلہ پیر کو کرے گا ۔ رعایتی ایس آر اوز واپس لے کر 125 ارب روپے کے مزید ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا دبا ﺅ،عوام کو دی گئی تمام ٹیکس رعاتیں ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی شہر چند ی گڑھ میں ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

بھارتی شہر چند ی گڑھ میں ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر چندیگڑھ میں سوامی دیوی دیال کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پرہندو انتہا پسندوں نے حملہ کرکے کئی کو شدید زخمی کردیا ہے۔ کشمیری طلباء کالج سے کرایہ پر حاصل کی گئی رہائشگاہ کی طرف جارہے تھے جب شرپسندوں نے ان حملہ کردیا ۔بجبہاڑہ سے تعلق… Continue 23reading بھارتی شہر چند ی گڑھ میں ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی