ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

سانحہ چارسدہ ،وزیراعظم نوازشریف کواہم اسلامی ملک کے سربراہ کافون ،بڑی پیشکش کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ،وزیراعظم نوازشریف کواہم اسلامی ملک کے سربراہ کافون ،بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے فون کر کے سانحہ چار سدہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ دشمن کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ ،وزیراعظم نوازشریف کواہم اسلامی ملک کے سربراہ کافون ،بڑی پیشکش کردی

باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

چار سدہ/راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ المناک سانحہ پر دلی صدمہ پہنچا, ہماری تمام ترہمدردیاں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر اور طلبا سمیت25 افرادشہید، آپریشن مکمل

datetime 20  جنوری‬‮  2016

چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر اور طلبا سمیت25 افرادشہید، آپریشن مکمل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور طلباء سمیت25 افرادشہید جبکہ60کے قریب زخمی ہوگئے،پاک فوج کے کمانڈوز نے یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد6دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، دہشت گردوں کی طرف سے ایک اوربزدلانہ کارروائی میں… Continue 23reading چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر اور طلبا سمیت25 افرادشہید، آپریشن مکمل

4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

datetime 20  جنوری‬‮  2016

4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

چارسدہ(نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں اب تک 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق ایک بلاک میں چھپ کرحملہ کرنے والے 2دہشتگردوں کو کمانڈوز نے ہلاک کردیا جبکہ نشانہ بازوں نے چھت پر موجود مزید 2 دہشتگردوں کو بھی… Continue 23reading 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

خیبرایجنسی: فورسزکی فضائی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2016

خیبرایجنسی: فورسزکی فضائی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی کی گئی، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں یونیورسٹی میں حملے کے بعد صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں… Continue 23reading اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے ، وزیراعظم نواز شریف

datetime 20  جنوری‬‮  2016

دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے ، وزیراعظم نواز شریف

چارسدہ (نیوز ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے۔ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق سوئزرلینڈ میں موجود وزیراعظم نواز شریف صورتحال کی خود نگرانی کررہے ہیں انہیں لمحہ بہ لمحہ کی رپورٹ بھجوائی جارہی ہے ۔

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

زیورخ(نیوز ڈیسک)عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈپہنچ گئے،وزیراعظم اہم اقتصادی اورسیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس شروع ہو گیا ہے،اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ایران کے دورے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچے،… Continue 23reading وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

سعودی عرب اور ایران بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے ،نواز شریف

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اور ایران بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے ،نواز شریف

تہران (نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنے دورے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک سے بات چیت نے ہمیں حوصلہ دیا ہے، سعودی عرب اور ایران بات چیت کیلئے تیار ہیں ، دونوں ملک ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے ،نواز شریف