پاکستان سپر لیگ،شاہد آفریدی کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے،انتخاب ہوگیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور میںپاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ کے پہلے مرحلے میں آئیکون کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ جاری ہے ،پشاور ٹیم کے مالک ملک جاوید آفریدی نے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو بطور آئیکون پلیئر منتخب کر لیا ہے۔











































