جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری نے واضح اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب چاہوں واپس آسکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، وطن واپس آنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جب چاہوں پاکستان واپس آسکتا ہوں کوئی بھی مجھے روک نہیں سکتا، پاکستان میرا گھر ہے لہذا بہت جلد واپس آؤں گا۔ مدینہ منورہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…