عمران خان نے ہنڈی سے رقوم پاکستان لانے کا جرم کیا ہے ٗ پرویز رشید
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہنڈی سے رقوم پاکستان لانے کا جرم کیا ہے ٗ اعتراف بھی کرتے رہے ٗالیکشن کمیشن انصاف کرے ٗ یکم فروری کو دانیال عزیز اور طلال چوہدری الیکشن کمیشن جائینگے ٗ عمران خان کی حکومت الٹانے کی ساری باتیں… Continue 23reading عمران خان نے ہنڈی سے رقوم پاکستان لانے کا جرم کیا ہے ٗ پرویز رشید