اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے وزارت دفاع سے کوئی فائل وزیراعظم ہاﺅس نہیں بھیجی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ حکومت میں کسی سطح پر زیرغور نہیں،جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ کچھ مفاد پرست عناصر نے میڈیا میں اچھالا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اے پی ایس اور چارسدہ یونیورسٹی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے خورشید شاہ کے مطالبے کی تائید کرتا ہوں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،حکومت کاجواب آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان



















































