اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ پی ایس 23 سندھ نوشہرہ فیروزمیں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔سپریم کورٹ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوط کیا تھا۔ منگل کے روز جاری کردہ فیصلہ میں پیپلزپارٹی کے فیروز جمالی کے الیکشن ٹریبونل کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے امیدوار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا اور دھاندلی کا الزام لگایا تھا جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سماعت کے بعد فیصلہ محفوط کیا تھا ۔
ن لیگ کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































