جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیوایم رہنما عامر خان کو 11جنوری تک یو اے ای جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت کا عامر خان کو 20 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ عدالت نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد عامر خان کو اجازت دی۔ کاغذات نامکمل ہونے کے سبب… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو سال کے اختتام پربڑی خوشخبری مل گئی ، بنی گالہ میں بھنگڑے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کو سال کے اختتام پربڑی خوشخبری مل گئی ، بنی گالہ میں بھنگڑے

پشاور(اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی قیصر جمال کو بحال کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل نے این اے 47فاٹا سے قیصر جمال کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کرتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیاتھا تاہم پشاور ہائیکورٹ نے قیصر جمال کو بحال… Continue 23reading پی ٹی آئی کو سال کے اختتام پربڑی خوشخبری مل گئی ، بنی گالہ میں بھنگڑے

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف اتحاد کیلئے رابطے تیز،زرداری سرگرم

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف اتحاد کیلئے رابطے تیز،زرداری سرگرم

لاہور(صباح نیوز)حکومت کے اہم ذمہ داروں کی طرف سے ڈاکٹر عاصم اور دیگر رہنماﺅں کے حوالے سے حمایت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نئی حکمت عملی کے تحت حکومت مخالف اتحاد بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف اتحاد کیلئے رابطے تیز،زرداری سرگرم

نیب کی ٹیم ڈاکٹر عاصم کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

نیب کی ٹیم ڈاکٹر عاصم کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیب کی تحقیقاتی ٹیم ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی۔ اوگرا اور او جی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے اوگرا اور او جی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام اور سوئی سدرن اور… Continue 23reading نیب کی ٹیم ڈاکٹر عاصم کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

نوازشریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بریفنگ

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات۔ وزیرخزانہ کی وزیراعظم نوازشریف کوملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو بتایا کہ 16ارب ڈالر سٹیٹ بینک،5 ارب ڈالرکمرشل بینکوں میں ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالرکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقع پر… Continue 23reading نوازشریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بریفنگ

کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں سماعت۔ سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کر رہے ہیں۔ ایان علی کی ایک مرتبہ پھرکسٹم عدالت میں عدم حاضری پر کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کا اظہار برہمی۔کسٹم کے پراسیکیوٹر امین فیروز نے کہا… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی

الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرایا جائیگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرایا جائیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لندن میں رہائش پذیر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں متحدہ کے غیر فعال رہنما عمران فاروق کے قتل کیس پر 9 گھنٹے طویل… Continue 23reading الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرایا جائیگا

بلوچستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن می، 6 ہلا ک

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن می، 6 ہلا ک

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان میں ایف سی اور حساس اداروں کے آپریشن کے نتیجے میں دو روزمیں ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی تعداد 6ہوگئی ،فائرنگ کے تبادلے میں دو ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے آپریشن میں کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر… Continue 23reading بلوچستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن می، 6 ہلا ک

این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لودھراں(نیوز ڈیسک)این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلی ےپولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام5بجے تک جاری رہےگی۔ حلقے میں رجسٹرڈووٹروں کی تعداد4لاکھ19ہزار183ہے۔انتخاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت 20 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم ن لیگ کے صدیق بلوچ اور پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 154… Continue 23reading این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری