اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عزیر بلوچ کے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ کے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کا کنگ عزیر بلوچ نے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں جن میں قتل ، اغوا اور بھتہ خوری سمیت دیگر مختلف نوعیت جرائم بھی شامل ہیں۔عزیر بلوچ کاانکشافات میں کہنا ہے کہ لیاری کے کچھ علاقوں میں ٹارچر سیل بنا رکھے تھے ، بھتہ، اغواء،جوئے اور منشیات کے اڈوں… Continue 23reading عزیر بلوچ کے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

پاک فضائیہ کاطیارہ گرگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پاک فضائیہ کاطیارہ گرگیا

سرگودھا(نیوزڈیسک)پاک فضائیہ کا طیارہ فنی خرابی کے باعث کھیت میں گر گیا ٗ تحقیقات کا حکم دیدیا گیا طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی مصحف ایئر بیس کے انجینئرز کی ٹیم اور پی اے ایف کے افسران کے علاوہ پولیس اور حساس ادارے کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں… Continue 23reading پاک فضائیہ کاطیارہ گرگیا

لیاری گینگ وار کااہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2016

لیاری گینگ وار کااہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار

کراچی(اپنے رپورٹر سے)کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر جان بلوچ کو سندھ رینجرز نے گرفتار کرلیا،ملزم کو دبئی سے واپسی پر کراچی میں داخل ہوتے ہوئے حراست میں لیا گیا ، قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،عزیر بلوچ پر قتل، اقدام قتل، اغوا اور بھتہ… Continue 23reading لیاری گینگ وار کااہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار

پٹرولیم مصنوعات 5 روپے سستی ،کراچی میں مکمل امن تک رینجرز تعینات رہے گی: نواز شریف

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات 5 روپے سستی ،کراچی میں مکمل امن تک رینجرز تعینات رہے گی: نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5روپے فی لٹر کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پٹرول، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے کمی کردی جائے گی اورکراچی میں مکمل امن تک رینجرز تعینات رہے گی۔لاہور میں سابق ایم پی اے محسن لطیف… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات 5 روپے سستی ،کراچی میں مکمل امن تک رینجرز تعینات رہے گی: نواز شریف

سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پہنچی گی، اپوزیشن نے تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم نوازشریف کے 6 ماہ میں 9غیر ملکی دوروں کا معاملہ آئندہ اجلاس میں اٹھائے جانے کا امکان ہے ، وزیراعظم نے غیر ملکی دوروں پر کتنے پیسے خرچ کئے ،اپوزیشن اراکین نے وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ… Continue 23reading سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے جس سے اس حوالے سے ملک میں خوف وہراس کی فضا ختم ہوسکتی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت… Continue 23reading پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نیو زڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اشتعال انگیز… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے عزیر بلوچ کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ آج بھی اسے بھائی مانتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار مر زا کا کہناتھا کہ امن کمیٹی انہوں نے نہیں بنائی بلکہ امن کمیٹی ورثے میں… Continue 23reading عزیر بلوچ کو اب بھی بھائی مانتاہوں :ذوالفقار مر زا

حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے وزارت پٹرولیم اور اس کے ذیلی اداروں کے 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،عارضی ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، مستقل ہونیوالے ملازمین کی کارکردگی، تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے گا۔وزارت پٹرولیم کی رپورٹ کے مطابق عارضی ملازمین کو مستقل کرنے… Continue 23reading حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ