ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کا بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کا بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹھان کوٹ واقعہ پر پاکستان نے بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک بھارت نے صرف 5 فون کالز کا ریکارڈ فراہم کیا ہے پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے ایک اجلاس میں بھارت کی طرف سے فراہم کردہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کا بھارت سے مزیدمعلومات مانگنے کا فیصلہ

بینظیرکیس،پرویز الٰہی، مشرف حمید گل کو شامل کرنیکی درخواست خارج

datetime 28  جنوری‬‮  2016

بینظیرکیس،پرویز الٰہی، مشرف حمید گل کو شامل کرنیکی درخواست خارج

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے بے نظیر بھٹو شہید قتل کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ ، پرویز مشرف اور حمید گل مرحوم کو ملزمان میں شامل کرنے کی دائر درخواست خارج کر دی ہے ۔ درخواست کلثوم خالق ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی ۔ قائم مقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار… Continue 23reading بینظیرکیس،پرویز الٰہی، مشرف حمید گل کو شامل کرنیکی درخواست خارج

اردو زبا ن کا نفا ذ حکومت پنجاب کی ٹائم فریم میں اضافے کی درخواست خارج

datetime 28  جنوری‬‮  2016

اردو زبا ن کا نفا ذ حکومت پنجاب کی ٹائم فریم میں اضافے کی درخواست خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں اردو کو رائج کرنے کے مقدمے میں حکومت پنجاب کی جانب سے ٹائم فریم میں اضافے کی درخواست خارج کردی ہے ۔ حکومت پنجاب نے تین ماہ کا وقت نظر ثانی کی درخواست میں مانگا تھا جسے عدالت نے دینے سے انکارکردیا ہے ۔ عدالت نے… Continue 23reading اردو زبا ن کا نفا ذ حکومت پنجاب کی ٹائم فریم میں اضافے کی درخواست خارج

افغان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر

datetime 28  جنوری‬‮  2016

افغان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر

باجوڑایجنسی(نیو زڈیسک ) افغان صوبہ کنڑ سے عسکریت پسندوں کی جانب سے پاکستانی علاقے پر راکٹ فائر، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق افغان صوبہ کنڑ سے عسکریت پسندوں نے باجوڑایجنسی کے تحصیل ناوگئی علاقہ ہاشم چہارمنگ پر راکٹ فائر کیا جو مقامی آبادی پر گرا ۔ تاہم حملے میں کسی… Continue 23reading افغان صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر

پاک فوج میں 11 میجرجنرلزکے تبادلے: اظہرصالح وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پاک فوج میں 11 میجرجنرلزکے تبادلے: اظہرصالح وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات

لاہور(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے 11 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے کے احکام جاری کردیے گئے۔میجرجنرل اظہر صالح کو وائس چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل شاہین کو آئی جی ایف سی کے پی کیمیجر جنرل طارق جاوید کو ڈی جی ایس پی ڈی تعینات کیا گیا۔ میجر جنرل آفتاب کو ڈی جی پرسنل ایڈمنسٹریشن،… Continue 23reading پاک فوج میں 11 میجرجنرلزکے تبادلے: اظہرصالح وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات

سی ڈی اے کاتجاوزات کیخلاف آپریشن 2 افراد کی جان لے گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

سی ڈی اے کاتجاوزات کیخلاف آپریشن 2 افراد کی جان لے گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سبزی منڈی میں سی ڈی اے کے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران بجلی کے تار گرنے سے 2 تاجر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے سبزی منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری تھا کہ اس دوران تھڑوں سے تجاوزات ہٹانے کے دوران… Continue 23reading سی ڈی اے کاتجاوزات کیخلاف آپریشن 2 افراد کی جان لے گیا

جہلم میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے مشتبہ دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

جہلم میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے مشتبہ دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

جہلم(نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے نواح میں ڈومیلی موڑ کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک مشتبہ دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا.پولیس ذرائع کے مطابق ایک شہری نے موٹر وے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک ‘مشتبہ شخص’ جی ٹی روڈ کے قریب ریلوے ٹریک پر بارودی مواد نصب کررہا… Continue 23reading جہلم میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے مشتبہ دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

پاک وطن کی حفاظت ۔۔آرمی چیف کادبنگ اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پاک وطن کی حفاظت ۔۔آرمی چیف کادبنگ اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حیدر آباد گیریژن اور سندھ رجمنٹل سینٹر کا دورہ کیا اور فوجی افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی۔ جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا پاک فوج قوم کی توقعات پر ہمیشہ… Continue 23reading پاک وطن کی حفاظت ۔۔آرمی چیف کادبنگ اعلان

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے تحت پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ گیارہ اداروں کی نجکاری ، سالانہ بجٹ خسارہ میں کمی اور پاکستان کی ترقیاتی فنڈز میں ستائیس فیصد کمی کرنے سے مشروط کردی ۔ پاکستانی مذاکراتی وفد کے تمام تر کاوشیں… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے سے انکار