جہلم(نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے نواح میں ڈومیلی موڑ کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک مشتبہ دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا.پولیس ذرائع کے مطابق ایک شہری نے موٹر وے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک ‘مشتبہ شخص’ جی ٹی روڈ کے قریب ریلوے ٹریک پر بارودی مواد نصب کررہا ہے.جب پولیس موقع پر پہنچی تو مذکورہ شخص سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد اْس نے خود کو دستی بم کے ذریعے اڑالیا.پولیس کے مطابق مشتبہ دہشت گرد کے پاس سے ایک دستی بم اور 2 پستول بھی برآمد ہوئے.ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر اویس کی جانب سے بھی واقعے کی تصدیق کردی گئی.واقعے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا.
جہلم میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے مشتبہ دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































