ممتاز قادری صدر ممنون کے دروازے پر جا پہنچے
اسلام آباد (آن لائن) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز حسین قادری نے صدر مملکت کو رحم کی اپیل بھجوا دی ہے جبکہ شرعی فیصلے کے حصول کے لئے وفاقی شرعی عدالت سے بھی رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے کہ ممتاز قادری نے سپریم کورٹ… Continue 23reading ممتاز قادری صدر ممنون کے دروازے پر جا پہنچے











































