ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے سب سے عزیز ترین دوست ملک میں تباہی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 33عمارتیں منہدم ہو گئیں‘عمارتوں کے منہدم ہونے پر درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے‘ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ سے 160افراد ہلاک ہوئے ہیں‘ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہانگ کانگ سے متصل چین کے علاقے شینزن میں پیش آیا‘ عمارتوں کے تباہ ہونے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے فوری بعد امدادی سرگرمیوں کا بھی آغاز کر دیا گیا ‘چینی خبر رساں اداے نے کہا کہ سلائیڈنگ سے ہونے والی اس تباہی کو چینی ٹیلی ویڑن نے دکھایا ہے‘ لینڈ سلائیڈنگ سے 60ہزار اسکوائر میٹر کا حصہ مٹی سے ڈھانپا جا چکا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے‘لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے 500سے زائد ریسکیو رضاکارو اور 30کتوں کی بھی مدد کی جارہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…