جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آئندہ 48گھنٹے کے دورانیو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت آئی ٹی حکام نے بتایا ہے کہ گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا دیا ہے،یو ٹیوب کالوکل ورژن پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے یوٹیوب کے لوکل ورژن پرقابل اعتراض موادموجود نہیں۔ مزید بتایا گیا کہ قابل اعتراض مواداپ لوڈ ہونے کی صورت میں یوٹیوب انتظامیہ اس کوہٹا دیگی۔وزارت آئی ٹی حکام نے مزید بتایا کہ پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد یو ٹیوب سے ہٹانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے اور امید ہے یوٹیوب کو اس کی اصل حالت میں دوبارہ کھول دیا جائیگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…