جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

کور کمانڈر کراچی نے اعلیٰ حلقوں کو آئینہ دکھادیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

کور کمانڈر کراچی نے اعلیٰ حلقوں کو آئینہ دکھادیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارنے کہاہے کہ کراچی میں امن رینجرز کو دیے گئے خصوصی اختیارات سے ممکن ہوسکا ،غیر یقینی حالات جرائم پیشہ عناصر کو تقویت دیتے ہیں۔وہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے دورہ کے موقع پر کراچی کا آپریشن میں حصہ لینے والے افسران سے خطاب کررہے تھے۔کورکمانڈر کاکہناتھاکہ رینجرزکراچی کے… Continue 23reading کور کمانڈر کراچی نے اعلیٰ حلقوں کو آئینہ دکھادیا

لیگی حکومت کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جانئے کیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

لیگی حکومت کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جانئے کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف حکومت کا سب سے بڑا مالی سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سرکلر ڈیٹ کی مد میں نجی پارور کمپنیوں کو 480 ارب روپے کی ادائیگی کو غیر شفاف اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ نواز شریف… Continue 23reading لیگی حکومت کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جانئے کیا

خیبر ایجنسی میں بڑی کارروائی، دہشت گرد وں کو مزہ چکھا دیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں بڑی کارروائی، دہشت گرد وں کو مزہ چکھا دیا گیا

خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک)وفاق کے زیر انتظام فاٹا کی خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 6 مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔کارروائی میں کالعدم تنظیموں کے… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں بڑی کارروائی، دہشت گرد وں کو مزہ چکھا دیا گیا

رینجرز کے اختیارات،نوازشریف کی فوج سے مشاورت،اپنی ٹیم کو اہم حکم جاری،سندھ حکومت کی سمری بھی سامنے آگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات،نوازشریف کی فوج سے مشاورت،اپنی ٹیم کو اہم حکم جاری،سندھ حکومت کی سمری بھی سامنے آگئی

اسلام آباد۔ کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد معاملے پر مربوط پالیسی بننے تک حکومتی ٹیم کو ردعمل سے روک دیا ہے۔ نئی حکمت عملی کی تشکیل کیلئے سہ فریقی مشاورت کا فیصلہ کیا ہے جس میں فوج کو بھی شامل کیا جائے گا۔ رینجرز اختیارات… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات،نوازشریف کی فوج سے مشاورت،اپنی ٹیم کو اہم حکم جاری،سندھ حکومت کی سمری بھی سامنے آگئی

ڈاکٹر قدیر کے اس بیان کے بعد ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر قدیر کے اس بیان کے بعد ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال (ٹرسٹ) میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت ورک اور میڈیکل ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر سعید کی قیادت میں ڈاکٹروں کے وفد نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ ملاقات کی عبدالقدیر خان نے ڈاکٹر کو تلقین کی کہ… Continue 23reading ڈاکٹر قدیر کے اس بیان کے بعد ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے رینجرز اختیارات کی گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی ہے ، سمری پر دستخط کر دئیے ، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں اور گیند وفاق کی کورٹ میں ڈال دی ، سمری… Continue 23reading رینجرز اختیارات، وزیر اعلی سندھ نے گیند وفاق کے کورٹ میں ڈال دی

پاکستان کے مسائل کاحل کیاہے ؟بلاول بھٹونے سب کچھ بتادیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے مسائل کاحل کیاہے ؟بلاول بھٹونے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاوس کے دورہ کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا عوام کے مسائل کا حل صرف پارلیمنٹ اور جمہوریت میں ہے۔ پارلیمنٹ کو اپنی بالا دستی تسلیم کرانا ہو گی۔ ان کا مزید کہنا تھا پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم… Continue 23reading پاکستان کے مسائل کاحل کیاہے ؟بلاول بھٹونے سب کچھ بتادیا

تحریک انصاف نے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں چوہدری نثار علی خان نے وزارت کی کارکردگی پر ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی پر اور امن و امان حوالے سے 2500 سے زائد انٹیلی جنس رپورٹ شیئر کی ہیں جبکہ صوبوں کیساتھ 900 سے زائد انٹیلیجنس رپورٹس شیئر کی ہیں .ایف آئی اے میں کرپشن… Continue 23reading تحریک انصاف نے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیے

بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری جمعرات کی شام سینیٹ پہنچ گئے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابقبلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں سینیٹ کے قائد حزب الاختلاف اعتزاز احسن نے مدعو کیا تھا. بلاول بھٹوجب سینیٹ پہنچے توان کے ہمراہ قمرزمان کائرہ ،شیری رحمان ،ندیم افضل چن بھی تھے ۔بلاول بھٹو… Continue 23reading بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟