ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

سانحہ چارسدہ کے پانچ سہولت کارگرفتار،عاصم باجوہ

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ کے پانچ سہولت کارگرفتار،عاصم باجوہ

پشاور (نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے باچان خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے پانچ گرفتارسہولت کاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حملہ آوروں نے میڈیا کے ایک رپورٹر سے گفتگو کر کے ذمہ داری قبول کی ٗ کال کو ٹریس کر کے ریکارڈ کرلیا… Continue 23reading سانحہ چارسدہ کے پانچ سہولت کارگرفتار،عاصم باجوہ

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اجلاس

datetime 23  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اجلاس

پشاور(نیو زڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹرز پشاور میں خصوصی سیکیورٹی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں فاٹا اور کے پی کے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں پاک افغان سرحد منیجمنٹ سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا… Continue 23reading آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اجلاس

دنیا کے ممالک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کی تعریف کر رہے ہیں،نواز شریف

datetime 23  جنوری‬‮  2016

دنیا کے ممالک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کی تعریف کر رہے ہیں،نواز شریف

ڈیووس(انٹرنیشنل ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک سمیت ورلڈ اکنامک فورم کے بانی نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی رفتار کو سراہا ہے، قومی ترقی میں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دیکھنا چاہتے ہیں اور خواتین کی ترقی کو اولین ترجیح دے رہے ہیں ۔ ان خیالات کا… Continue 23reading دنیا کے ممالک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کی تعریف کر رہے ہیں،نواز شریف

سانحہ چارسدہ، معصوموں کا خون بہانا بہادری نہیں،منوہر پاریکر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ، معصوموں کا خون بہانا بہادری نہیں،منوہر پاریکر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے داعش کی طرف سے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی کو خطرہ ہونے کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اور نہ ہی وزیراعظم کو کوئی خطرہ ہے۔انھوں نے پشاور یونیورسٹی میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوموں کا خون بہانا کوئی بہادری… Continue 23reading سانحہ چارسدہ، معصوموں کا خون بہانا بہادری نہیں،منوہر پاریکر

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے،اس سلسلے میں روسی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس پہاڑی علاقے میں روس اور پاکستان کی پہلی بار مشترکہ فوجی مشقیں ہوںگی۔ جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق روسی خبر رساں ادارےTassکے مطابق 2016ءمیں روسی فوج سات بین الاقوامی… Continue 23reading پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے

سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالا کنڈ ڈویڑن، نونیر اور چترال سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالا کنڈ ڈویڑن، بونیر، نوشہرہ اور چترال سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5… Continue 23reading سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

datetime 23  جنوری‬‮  2016

غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

کراچی( نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار غلام مرتضی جتوئی کے گھر چھاپہ مار کر انکے بیٹے اور 2 محافظوں کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز -7میں واقع وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار… Continue 23reading غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

آواران ، جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک

datetime 23  جنوری‬‮  2016

آواران ، جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک

کوئٹہ(نیو زڈیسک)بلوچستان کے علاقے آواران میں ایف سی اوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک نوجوان شہیداور2زخمی جبکہ کارروائی کے دوران 6دہشتگردبھی ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اواران کے علاقے مشکے میں ایف سی کے جوان دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران آمناسامناہوگیا،سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک ایف سی اہلکارشہیداور2زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوقریبی… Continue 23reading آواران ، جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک

سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنز حساس

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنز حساس

سانگھڑ(نیوز ڈیسک)سندھ کے اضلاع سانگھڑ اوربدین میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی۔ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا وقت آگیا،سانگھڑ اور بدین میں اپنے مسائل حل کرنے کے خواہش مند اور اپنے ووٹ سے جمہوریت کو مضبوط بنانے والے… Continue 23reading سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنز حساس