پرویز مشرف نے بےنظیر قتل کیس سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کرلیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے خلاف اہم گواہ معروف امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو لنک بیان اور آئندہ ماہ جرح کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ ہے، اس بارے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک… Continue 23reading پرویز مشرف نے بےنظیر قتل کیس سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کرلیا









































