چیئرمین نیب نے ڈی جی پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا۔ کرپشن میں کوئی بھی ملوث ہو بلاامتیاز کارروائی کی جائے ، چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کو ہدایات جاری کردیں۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت لاہور آفس میں اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں… Continue 23reading چیئرمین نیب نے ڈی جی پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا