جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخوپورہ‘شرقپورروڈ پرپولیس مقابلہ،7دہشتگردہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شرقپور روڈ پر پولیس مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا 12 رکنی گروہ موٹر سائیکلوں پرشرقپورجارہاتھا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکرجھنگوی سے ہے، 5 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہعوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے2 کلو دھماکا خیزموادبھی برآمد کیا گیا ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)