اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سنیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں اللہ کا بندہ اللہ کے پیارے نبی خاتم النبینؐ کے غلام ہیں میں نہ بکنے والا ہوں نہ جھکنے والا ہوں اللہ اور اللہ کے رسول ؐ پر مکمل ایمان و یقین رکھتا ہوں اسلئے م یں عالمی بنک آئی ایم ایف ایشیائی ترقیاتی بنک سمیت دنیا کے کسی مالی ادارے میں مذاکرات کرتے ہوئے نگاہیں نیچی کر کے نہیں بیٹھتا میں سامنے کھڑے ہو کر اللہ اور اسکے رسول کی مہربانی سے جرأت مند مسلمان قوم کے وزیر کی حیثیت سے انکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسئلے پر بحث کرتا ہوں. جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق انجمن تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے حکمران غیر ملکیوں کے سامنے مذاکرات کے دوران آنکھیں نیچی رکھتے ہیں کیونکہ وہ قرضے مانگنے جاتے ہیں۔
میں آنکھیں نیچی کر کے بیرون ملک مذاکرات نہیں کرتا، وفاقی وزیر خزانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































