لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا۔ کرپشن میں کوئی بھی ملوث ہو بلاامتیاز کارروائی کی جائے ، چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کو ہدایات جاری کردیں۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت لاہور آفس میں اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈی جی نیب پنجاب سید برہان علی سمیت 3 افسران موجود تھے۔ ڈی جی نیب نے چئیرمین نیب کو رانا مشہود ویڈیو کیس ، یوتھ فیسٹیول کیس ، پیپلز پارٹی کے آصف ہاشمی کے کیسز کیحوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چئیرمین نیب نے ڈی جی نیب کے اقدامات کو سراہا۔ چئیرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا ، چئیرمین نے حکومتی اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف کیسز کی انکوائری جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ چئیرمین نیب نے ڈی جی نیب اور سمیت دیگر افسران سے کہا کہ کرپشن میں جو بھی ملوث ہو کارروائی کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی قسم کے دباؤ کے بغیر کرپٹ افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھیں۔
چیئرمین نیب نے ڈی جی پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































